مافیا عمران خان کے دو کتوں اور کیچن کا خرچہ اٹھارہا ہے‘عظمی بخاری
کھوکھر پیلس کے حوالے سے لاہور ہائیکورٹ نے بزدار حکومت کے منہ پر طماچہ مارا ہے
بدھ جنوری 17:06

(جاری ہے)
خادمہ جی شاید آپ بھول رہی ہیں عمران خان نے نوازشریف سے اربوں روپے وصول کرنے کا دعوی کیا تھا،لیکن بیچارے کے ہاتھ پچاس روپے کا اشٹام پیپر آیا۔عمران خان اداروں کے پیچھے چھپ کر بیٹھا اس بزدل شخص میں جرات نہیں وہ میدان میں نوازشریف کا مقابلہ کرے۔فردوس باجی تحریک انصاف کا کارکن آج بھی آپ جیسی سیاسی یتیموں کو گالیاں نکالتا ہے۔چینی مافیا،آٹا مافیا اور قبضہ مافیا عمران خان کی گود میں بیٹھے ہیں۔یہی مافیا عمران خان کے دو کتوں اور کیچن کا خرچہ اٹھاتا ہے۔
لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
لاہور سے متعلقہ
لاہور خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان کے پاس اب استعفے کے سوا کوئی راستہ نہیں ،اسمبلی سے اعتماد لینے کے ڈرامے نہ کرے ، پی ڈی ایم
-
آرمی چیف سے قطر کی امیری بری فورسز کے کمانڈر کی ملاقات ، پیشہ وارانہ امورپر گفتگو
-
اللہ تعالیٰ کو ظلم اور تکبر پسند نہیں‘ رانا ثنا اللہ خان
-
سینیٹ انتخابات اپ سیٹ ،سوشل میڈیا پر آصف علی زرداری کی سیاست کے چرچے
-
حفیظ شیخ کو شکست، حکومتی امیدوار نے حریف امیدوار کو گلے لگا کر مبارکباد دی
-
عمران خان کے پاس اب وزیراعظم ہائوس پر قابض رہنے کا کوئی جواز نہیں ‘مریم نواز
-
پہلی قائداعظم انٹر ڈویژنل ٹیبل ٹینس (مردوخواتین) ،ویٹ لفٹنگ (مرد) اور پاور لفٹنگ (خواتین) چیمپئن شپ
-
یوسف رضا گیلانی کی جیت پیپلز پارٹی کے کارکنوں کی فتح ہے‘قمر زمان کائرہ
-
عوامی نمائندوں نے آئی ایم ایف کے پاکستان میں مالی وائسرائے شیخ حفیظ کو مسترد کردیا‘ حمزہ شہباز
-
ایوان بالا میں حکومتی نمائندے کی شکست وفاق پاکستان کا عمران خان پر عدم اعتماد ہے‘ شہباز شریف
-
یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پر اپوزیشن کا خوشی کا اظہار ، حکمران جماعت نے چیلنج کر نے کااعلان کر دیا
-
فیصل واڈا کو مستعفی ہونے کے باعث نااہل قرار نہیں دیا جاسکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.