حکومت نے 1سال بعد پاک بھارت سرحد کھولنے کا اعلان کر دیا
بھارت میں پھنسے پاکستانی شہر ملک واپس آنے کی تیاری کرلیں، پاکستان سے 461 افراد بھارت جائیں گے، نوری ویزہ کے حامل 56 افراد بھی اسی روز بھارت روانہ ہوں گے، وزارت خارجہ
دانش احمد انصاری جمعرات 24 جون 2021 21:24
(جاری ہے)
بھارت واپس جانے والے تمام افراد کو روانگی سے 72 گھنٹے قبل کورونا کا ٹیسٹ کروانا ہوگا تاہم حکومت کی طرف سے ویکسین لگوانے کی کوئی شرط نہیں رکھی گئی ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان اوربھارت نے کورونا کی شدت میں اضافے کے باعث گزشتہ سال پاک بھارت سرحد کو بند کر دیا تھا جس کے باعث سینکڑوں افراد پاکستان اور بھارت میں پھنس گئے تھے۔بھارت میں ابھی تک کورونا کے پھیلاؤ پر قابو نہیں پایا جا سکا ہے، تاہم حکومت پاکستان کی مؤثر حکمت عملی کے باعث پاکستان میں مہلک وبا پر کافی حد تک قابو پا لیا گیا اور کورونا کے پھیلاؤ میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 1.69 ریکارڈ کی گئی جو 8 ماہ بعد سب سے کم شرح ہے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 39017 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 663 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 27 ہلاکتیں ہوئیں۔سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1.69 فیصد سے رہی۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سامنے آنے والی شرح 8 ماہ بعد سب سے کم شرح ہے، اس سے قبل 18 اکتوبر کو مثبت کیسز کی شرح 1.64 ریکارڈ کی گئی تھی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ج*پی ٹی آئی کارکن ظالمانہ نظام کیخلاف ڈ ٹ کر کھڑے ہیں: فرخ جاوید مون
ق*رکشہ سٹینڈ فراہم کئے جائیںاور ناجائز چالانوں کا سلسلہ بند کیا جائے : ایوب خان
م*پہلے سے نیٹ میں موجود ٹیکس دہندگان کے لیے نئے قوانین نہ بنائے جائیں : کاشف انور
kڈی آئی جی آپریشنز آفس میں کھلی کچہری کا سلسلہ جاری
ٓچوہدری شافع حسین کا پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کی ڈیوس روڈ پر ہینڈی کرافٹس شاپ کا دورہ
ادارہ نظریہ پاکستان کے زیر اہتمام شہداء بالاکوٹ کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے خصوصی لیکچر کا اہتمام
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر مشکوک افراد اور گاڑیوں کی موثر چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے، سربراہ لاہور پولیس
ج*گندم بحران قومی معیشت کے لیے بڑی تباہی کا ذریعہ بن گیا : لیاقت بلوچ
حکومت کسانوں سے گندم خریداری کے وعدہ پر ٹال مٹول اور چشم پوشی سے کام لے رہی ہی: حافظ نعیم الرحمن
}پنجاب کے اسکولوں میں 16 مئی کو اسٹوڈنٹس کونسل انتخابات کا اعلان
uپنجاب پولیس نے 08 سالہ بچی کو ونی کی بھینٹ چڑھنے سے بچا لیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
-
معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے ‘سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.محمد اورنگزیب
-
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
-
حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت آجاتی تو نجانے کیا گل کھلاتے