تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے

پیر 18 مارچ 2024 23:10

تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2024ء)صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان کے مطابق رواں مالی سال میںسرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ روپے جبکہ 392ارب10کروڑ روپے پنشن کی مد میں خرچ ہوں گے ۔

(جاری ہے)

حکومت نے رواں مالی سال میں مقامی حکومتوں کے لئے 627ارب 70کروڑ روپے مختص کئے ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں