وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کاگنگارام ہسپتال اور مدر اینڈ چائلڈ بلاک کا دورہ ،ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
جمعہ 29 مارچ 2024 16:54
(جاری ہے)
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز، وائس چانسلر فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر خالد مسعود گوندل اور پروفیسر ڈاکٹر بلقیس شبیر کو بہترین طبی و تدریسی خدمات کے اعتراف میں گول میڈل حاصل کرنے پر مبارکباد بھی دی۔
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کا روزانہ کی بنیاد پر جائزہ لیا جا رہا ہے۔ ری ویمپنگ منصوبے کو جلد از جلد مکمل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ گنگارام ہسپتال میں ری ویمپنگ منصوبے کے بعد حالات بہت بہتر ہو جائیں گے۔ صوبائی وزیر صحت نے کنٹریکٹرز کو گنگارام ہسپتال میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاک نیوزی لینڈ میچ کے دوران آن لائن جوے کیخلاف سخت کارروائی کا حکم
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
لاہور میں 9 سالہ کمسن گھریلو ملازمہ کے مبینہ قتل کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہی:سارہ احمد
فوڈ سیفٹی ٹیموں کا سنیکس یونٹ پر چھاپہ ،1500کلو گندے آئل سے تیار ایکسپائر پاپڑتلف
گندم خریداری میں تاخیر :کسانوں کا کل پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنے کا اعلان
بین الاقوامی مارکیٹ میں ائیر پورٹ آئوٹ سورسنگ سے متعلق جائزہ اجلاس
دنیا میں عزت ان قوموں کو ملتی ہے جو ظلم و ستم کو رو کنے کے لیے سینہ سپر ہو کر میدان عمل میں کھڑ ی ہو تی ہیں،مفتی ..
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر کچی آبادیوں میں جلد ترقیاتی کام کا آغاز کیا جا رہا ہے،طاہر فاروق
کوئی بھی ایک جماعت ملک کو معاشی طور پر اکیلے درست سمت میں گامزن نہیں کرسکتی :عابد حسین صدیقی
گندم کا کاشتکار رُل گیا ،حکومت کمیٹی، کمیٹی کھیلنے میں لگی ہوئی ہی: میاں محمد ایوب
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے