مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
جمعرات 25 اپریل 2024 22:39
(جاری ہے)
مریم نواز کی وردی میں تصویر کے ساتھ نواز شریف کی ایک تصویر ایڈٹ کی گئی ہے جس میں نواز شریف بھی پولیس یونیفارم میں دیکھے جا سکتے ہیں۔
دوسری جانب فیس بک پر بھی نواز شریف کی پولیس کے یونیفارم میں تصویر وائرل ہے جس سے متعلق وینٹیج پاکستان نامی پیج کا دعویٰ ہے کہ نواز شریف کی یہ تصویر 1980 کی دہائی کی ہے۔اس پوسٹ کے کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ نواز شریف جنرل غلام گیلانی کے ساتھ سول ڈیفنس کی وردی میں ملبوس کھڑے ہیں۔کیپشن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ نواز شریف 1980کی دہائی میں سول ڈیفنس لاہور میں تھے، بعد میں انہوں نے نائب تحصیلدار کے عہدے کے لیے گورنر پنجاب جنرل غلام گیلانی کو درخواست دی تھی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
امریکہ اور اسرائیل جنگ ہار چکے، فلسطین جیت گیا،مشتاق احمد
امیر جماعت اسلامی کی ہدایت پر کسانوں کے مطالبات کے حق کے لیے احتجاجی کیمپ کا دوسرا دن
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا پولیس سٹیشن اور ایس ڈی پی او ماڈل ٹان آفس کا دورہ
جگر اور گردوں کے مرض میں مبتلا پولیس ملازمین کے ٹرانسپلانٹ اخراجات کا دیرینہ مسئلہ حل
پی ایچ اے کا ناصر باغ میں سکلپچر گارڈن قائم کرنے کا فیصلہ
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
شاہدرہ میٹروبس اسٹیشن کا افتتاح،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے قذافی اسٹیڈیم تک بس پر سفر کیا
سی ایم پنک گیمز 2024کی اختتامی تقریب،مریم نوازنے ونر لاہور کالج کی ٹیم کو ٹرافی دی
پ*ملک میں اس وقت مہنگائی کی شرح 28فیصد سے زیادہ ہے : عابد حسین صدیقی
Yکسانوں کا معاشی قتل بند کیا جائی: ندیم اعوان
mسردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب نامزد ہونے پر مبارکباد
ج* اہل ایمان مادیت پرستی کے بجائے تقویٰ اختیار کریں: ڈاکٹر راغب نعیمی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی