برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

جمعرات 2 مئی 2024 11:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مئی2024ء)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے اضافے سی563روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سی388روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 242روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں