صدر مسلم لیگ (ن) کے انتخاب کیلئے الیکشن کا شیڈول جاری
مئی کو مرکزی کونسل صدر مسلم لیگ(ن) کا انتخاب عمل میں لائے گی
ہفتہ 18 مئی 2024 18:17
(جاری ہے)
جس میں ممبران الیکشن کمیشن اقبال ظفر جھگڑا،عشرت اشرف،جمال شاہ کاکڑ اور کھیل داس کوہستانی نے شرکت کی۔
جس میں الیکشن کا شیڈول جاری کیا گیا ۔شیڈول کے مطابق 27مئی کودفتر اوقات میں180ایچ ماڈل ٹائون مرکزی دفتر مسلم لیگ(ن) سے کاغذات نامزدگی حاصل کئے جا سکتے ہیں۔28مئی کو صبح 10بجے سے دوپہر12بجے تک کاغذات نامزدگی جمع کرائے جا سکتے ہیں ۔ایک بجے سے 2بجے کے درمیان کاغذات کی جانچ پڑتال ہوگی اور 4بجے مرکزی کونسل صدر مسلم لیگ کا انتخاب عمل میں لائے گی۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب بھرمیں 1219ٹریفک حادثات ،12افراد جاں بحق ،1291زخمی ، ترجمان ریسکیو
وزیر اعلی مریم نوازنے حکومت کے سو روز میں 42عوامی مفادکے منصوبے متعارف کرائے ، عظمیٰ بخاری
وزیراعلی مریم نواز نے حکومت کے پہلے 100 دنوں میں ترقی کی حقیقی سمت متعین کردی،ذیشان ملک
ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کا گرجا گھروں اور اقلیتی عبادت گاہوں سمیت حساس مقامات کا دورہ
محمدبن سلمان کی دعوت پر ہشام الٰہی ظہیر ،مولانافضل الرحمن مدنی فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے (آج)سعودی عرب ..
پھلتے پھولتے ،ترقی پاتے معاشرہ کے لئے نئے ٹیلنٹ کا آگے آنا اہم ہے‘ سارہ رشید
پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام انڈر گریجوایٹ پروگرامز میں داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد
افسران پروفیشنل پولیسنگ پر فوکس ،ٹیم ورک ، جوائنٹ پلاننگ کے تحت مشترکہ آپریشنزسے جرائم کے خاتمہ کو ..
چوہدری شافع حسین کا ویمن ریسورس سینٹر کا دورہ،ادارے کی ورکنگ اور تربیتی عمل کا جائزہ لیا
جاپان کی فلاحی تنظیم جیکا کی پروگرام آفیسر ماشیموراکا اپنی ٹیم کے ہمراہ محکمہ پاپولیشن ویلفیئرپنجاب ..
ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 543 میگاواٹ تک پہنچ گیا
پھلتے پھولتے معاشرے کیلئے نئے ٹیلنٹ کا آگے آنا بہت ضروری ہے ، سارہ رشید
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
’عثمان بزدار اپنا تعارف بھی شہبازشریف کے نام سے کراتے تھے‘
-
پنجاب میں حکومت اور گورننس کے نظام میں انقلابی تبدیلی فیصلہ
-
ناچنے والے گھوڑے میدانوں میں نہیں دوڑتے، گورنر کے پی کا علی گنڈاپور کو جواب
-
باجوڑ پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا
-
نوجوان نے معمولی جھگڑے پر اپنی ایک ماہ کی دلہن کو گولی مار کر قتل کر دیا، ملزم گرفتار
-
اوکاڑہ،گھر والوں سے پیسے بٹورنے کیلئے اغواء کا ڈرامہ رچانے والا طالبعلم گرفتار
-
سابق گورنر محمد زبیر کا مسلم لیگ ن سے راہیں جدا کرنے کا اعلان
-
چیف الیکشن کمشنر عدلیہ کیخلاف میدان میں نکلے ہیں، رؤف حسن
-
وزیراعظم نے بہترین سفارتکاری سے ترقی و خوشحالی کی راہ ہموار کر دی، مریم نواز
-
پنجاب حکومت کی 100روز کی کارکردگی اشتہارات تک محدود ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
ہماری جدوجہد تب تک جاری رہے گی جب تک مینڈیٹ چور گھروں کو نہیں جاتے
-
پی ٹی آئی نے ہتک عزت قانون کو کالا قانون قرار دے کر مسترد کردیا