سنی اتحاد کونسل کے زیر اہتمام نئے سال کے پہلے دن کو یوم دعا کے طور پر منایا گیا
جمعہ 1 جنوری 2016 20:26
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جنوری۔2016ء )سنی اتحاد کونسل کے زیر اہتمام نئے سال کے پہلے دن کو یوم دعا کے طور پر منایا گیا اس سلسلہ میں ملک بھر میں جمعہ کے اجتماعات میں خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا گیا اور نمازیوں سے گناہوں کو چھوڑنے اور نیکی اختیار کرنے کا حلف بھی لیا گیا ۔ اس موقع پر چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے جامعہ رضویہ میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سنی اتحاد کونسل 2016ء کو امن کے سال کے طور پر منائے گی ۔
حکومت سرکاری سطح پر 2016ء کو امن کا سال قرار دے اور 2016ء کے دوران ملک کو دہشتگردی سے پاک کرنے کا ہدف مقرر کیا جائے۔وزیر اعظم نئے سال کیلئے نیشنل ایجنڈے کا اعلان کریں اور قومی قیادت متفقہ ایجنڈے پر دستخط کرے۔(جاری ہے)
حکومت ملک میں قیام کو پہلی ترجیح بنائے کیونکہ ملک امن کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا۔ داعش پاکستان کے امن کیلئے نیا خطرہ ہے اس لئے حکمرانوں نے داعش کے خطرہ سے آنکھیں بند کر لی ہیں۔
سول ادارے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے دفاعی اداروں کا ساتھ دیں اور امن دشمنوں کے مقابلہ کیلئے امن دوست متحد ہو جائیں۔چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے کہا کہ داد ا گیروں اور رسہ گیروں نے سیاست کو یرغمال بنا رکھا ہے۔قانون حکمرانوں کے گھر کی لونڈی بن چکا ہے۔قانون کی حکمرانی قائم کرکے ملک میں امن قائم کیا جاسکتا ہے۔’’ریاست ہو گی ماں کے جیسی ‘‘ کا خواب پورا نہیں ہوا۔ شخصی آمرانہ حکومت پر جمہوریت کا لیبل لگانے سے کام نہیں چلے گا۔ پاکستان میں انتخابی عمل مذاق بن چکا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
واسا لاہور کی ایک دن کی سب سے بڑی ریکوری، 13 کروڑ 20 لاکھ وصول کرلئے
وزیر ٹرانسپورٹ کا فٹنس سرٹیفیکٹ وروٹ پرمٹ میں تاخیر برتنے پر سخت نوٹس،آن لائن سسٹم کی بلاتعطل فراہمی ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ و گندم خریداری کے حوالے سے اجلاس
وزیر تعلیم کی ہدایت پر پنجاب کے حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے گئے
صوبے بھر سے ٹیکسوں کی مد میں ہدف پورا نہ کرنیوالے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گئی،مسعود مختار
وقتی فوائد کی بجائے پائیدار ی کی سوچ کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر خالد محمود
پی ایچ ای سی کے زیر اہتمام قانون ،توہین مذہب وہماری سماجی ذمہ داریاں کے موضوع پر آگاہی سیمینار
چوہدری شافع سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات،ٹیکنیکل ایجوکیشن ودیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
حاجی عزیز الرحمن چن کی رہائش گاہ پر وویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور کی 66ویں سالگرہ کی تقریب
پیسی ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو مالی مراعات کی فراہمی میں سرگرم عمل ہے،نادیہ ثاقب
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت