سندر کے علاقہ میں گدھا مین ہول میں گر گیا

پیر 22 اپریل 2019 15:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2019ء) سندر کے علاقہ مراکہ میں گدھا مین ہول میں گر گیا۔ بتایا گیا ہے کہ سندر کے علاقہ مراکہ میں مین ہول کا ڈھکن نہ ہونے کے باعث گدھا مین ہول میں گر گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے ایک گھنٹے کی کاوشوں کے بعد گدھے کو نکال لیا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں