جمہوری معاشرے میں ووٹ کو عزت دی جاتی ہے ، عمران خان بھی جمہوریت کی مضبوطی کے لئے کردارادا کریں، آزاد علی تبسم
منگل 17 اپریل 2018 16:40
(جاری ہے)
سیاسی شعبدہ بازوں نے عوام کی خدمت کی بجائے قوم کا وقت برباد کیاہے۔ الزامات اور منفی سیاست کرنے والوں کا سیاسی مستقبل تاریک ہے۔ 2018 کے انتخابات میں عوام منفی سیاست کرنے والوں کو مسترد کر دیں گے۔ہم نے ہمیشہ عوام کی خدمت کو عبادت کا درجہ دیا ہے۔
پاکستان ہمارا ہے اور ہم سب نے مل کر اسے سنوارنا ہے۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان کے عوام بے بنیاد الزامات اور جھوٹ کی سیاست نہیں بلکہ ترقی اور خوشحالی چاہتے ہیں۔ اپنے صوبے میں بدترین کارکردگی دکھانے والے صرف دشنام طرازی کی سیاست کر رہے ہیں۔ جھوٹ کے منصوعی سہارے کے ذریعے باشعور عوام کو گمراہ نہیں کیا جاسکتا۔ جھوٹ کے پائوں نہیں ہوتے ۔اس لئے ہر موقع پر جھوٹ بولنے والوں کو ندامت کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ سچ اور حق ہر قدم پر سرخرو ہوا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور ایئرپورٹ آتشزدگی، ای سی ایل سمیت اہم ریکارڈ ضائع ہونے کا انکشاف
لاہور میں گردوں کا غیر قانونی ٹرانسپلانٹ کرنے والا ہسپتال پکڑاگیا،4ملزمان گرفتار
وزرائے صحت سے یونائیٹڈ نیشنز آفس فار پراجیکٹ سروسز کے وفد کی ملاقات
پاکستانیوں کے دِل پر 9 مئی کو لگنے والا زخم آج بھی تازہ ہے ‘ مریم اورنگزیب
چیف سیکرٹری کا جھنگ ، چنیوٹ ،قصور میں روٹی کی قیمت 16سے کم کر کے 15روپے کرنے کا حکم
سانحہ 9مئی ملک کی سلامتی اور ترقی کے خلاف سازش تھی،گزشتہ برس 9مئی کو جو ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا‘ شافع ..
گورنر بلیغ الرحمان عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی،امیگریشن سسٹم بند رکھنے کادورانیہ رات 10 بجے تک بڑھا دیاگیا
آتشزدگی کے نتیجے میں مسافر ،ائیرپورٹ کی تمام تنصیبات مکمل طور پر محفوظ رہیں‘ ائیر پورٹ منیجر
مزنگ میں گھر کی چھت گرنے سے خاتون اور کمسن بچے سمیت چار افراد ملبے تلے دب گئے
9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کار پردازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا‘ راجہ پرویز اشرف
فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں،1407 فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ ،6یونٹ بند،15لاکھ 30 ہزار کے جرمانے عائد
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ارشد ندیم اگلے ہفتے پاکستان واپس آجائیں گے
-
9 مئی کے پیچھے نفرتوں اورقوم کو تقسیم کرنے کی کہانی تھی،مراد علی شاہ
-
لاہور ایئرپورٹ آتشزدگی، ای سی ایل سمیت اہم ریکارڈ ضائع ہونے کا انکشاف
-
لاہور میں گردوں کا غیر قانونی ٹرانسپلانٹ کرنے والا ہسپتال پکڑاگیا،4ملزمان گرفتار
-
اڈیالہ جیل اور ملحقہ علاقوں میں سکیورٹی سخت، پولیس ناکے بڑھا دیئے گئے
-
پی سی بی کا غیرملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
وزرائے صحت سے یونائیٹڈ نیشنز آفس فار پراجیکٹ سروسز کے وفد کی ملاقات
-
پاکستانیوں کے دِل پر 9 مئی کو لگنے والا زخم آج بھی تازہ ہے ‘ مریم اورنگزیب
-
سانحہ 9مئی ملک کی سلامتی اور ترقی کے خلاف سازش تھی،گزشتہ برس 9مئی کو جو ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا‘ شافع حسین
-
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی،امیگریشن سسٹم بند رکھنے کادورانیہ رات 10 بجے تک بڑھا دیاگیا
-
گوادر میں جاں بحق 5 افراد اور زخمی شخص کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے
-
9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کار پردازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا‘ راجہ پرویز اشرف