نگران پنجاب حکومت کے غیر جانبدارانہ اقدامات پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا،ضیا حیدررضوی
مسلم لیگ(ن) کے رہنماء کابیان حقائق کے منافی ہے ، بیان ذاتی خیالات ہوسکتے ہیں لیکن حقیقت سے دورتک واسطہ نہیں،نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے ہر سطح پر انتخابی عمل پر شفافیت اورغیر جانبداری کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کیے ہیں نگران وزیر قانون و خزانہ پنجاب کا مسلم لیگ(ن) کے رہنماء پرویز رشید کے بیان پر ردعمل
اتوار 22 جولائی 2018 18:40
(جاری ہے)
مسلم لیگ(ن) کے رہنماء کا بیان حقائق کے منافی ہے اوریہ بیان ان کے ذاتی خیالات تو ہوسکتے ہیں لیکن اس کا حقیقت سے دور تک کوئی واسطہ نہیں۔
نگران صوبائی وزیر ضیاحیدررضوی نے کہاکہ نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری نے ہر سطح پر انتخائی عمل میں شفافیت اورغیر جانبداری کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کیے ہیں اورنگران حکومت اپنی غیر جانبداری کو عملی کارکردگی سے ثابت کررہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ الزام عائد کرنے والوں کے پاس اگر کوئی ثبوت ہے تو سامنے لائیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ایف آئی اے لاہور زونل آفس میں اہم اجلاس
خواجہ عمران نذیر، خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ڈینگی وائرس بارے اجلاس
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات
وفاقی وزیرداخلہ کا اووربلنگ، بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائو ن تیز کرنے کا حکم
کار کی ٹکر سے چھ افراد کی ہلاکت کے کیس میں گرفتار افنان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
نان روٹی قیمت کا تنازعہ، پنجاب بھر میں تندور بند کرنے کا اعلان
پیپلز یوتھ لاہور اربن کے جنرل سیکرٹری اصغر مہر سپرد خاک
لاہور ہائیکورٹ نے عون چوہدری کی کامیابی کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی کر دی
نان بائی ایسوسی ایشن کا پنجاب بھر میں (کل )سے ہڑتال کا اعلان
پنجاب، 16 تحصیلوں کو ماڈل بنانے کے منصوبے میں کرپشن پر 2 افسران معطل
پنجاب موٹر وہیکل رولز 1969ء میں ترمیم کر دی گئی ،نوٹیفکیشن جاری
عمرسرفرازکے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کیخلاف درخواست پر کارروائی ملتوی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ایف آئی اے لاہور زونل آفس میں اہم اجلاس
-
خواجہ عمران نذیر، خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ڈینگی وائرس بارے اجلاس
-
سندھ حکومت بلاول بھٹو کے وعدوں کی تكمیل کے لئے کوشاں ہے ، سید مراد علی شاہ
-
قصور،8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس،نواز شریف کی جانب سے بریت کی درخواست دائر، نوٹس جاری
-
جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی برطرفی ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
-
سی پیک منصوبوں کی تکمیل کے لیے اب ہمیں چین سے دو قدم آگے چلنا ہو گا ، احسن اقبال
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، منیراکرم
-
سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، سعودی وفد دورے کی پیشرفت سے ولی عہد محمد بن سلمان اور دیگر حکام کو آگاہ کرے گا ، وزیراعظم کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اووربلنگ، بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈائو ن تیز کرنے کا حکم
-
کراچی: خاتون کو بلیک میل اور قتل کرنے والا دوست گرفتار
-
ملک بھر میں گیس کی قیمتوں کا یکساں فارمولا لانے کی کوششں