لاہور ،اولڈ رائونیز تنظیم کی آئندہ تین ماہ کیلئے نئی رکنیت سازی پر پابندی

بدھ 15 اگست 2018 20:19

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اگست2018ء) گورنمنٹ کالج لاہور یونیورسٹی کی اولڈ رائونیز تنظیم نے آئندہ تین ماہ کیلئے تنظیم میں نئی رکنیت سازی پر پابندی عائدکرد ی ہے اس سلسلے میں جاری کئے گئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اولڈ رائونیز یونین میں یکم ستمبر سے یکم دسمبر تک کسی کو نئی ممبر شپ نہیں دی جائیگی پابندی کی وجہ اولڈ رائونیز یونین کی ممبر شپ کی سکروٹنی بتائی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں