سپیکر رانا اقبال نے ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے پینل آف چیئرمین ملک احمد خان کو ذمہ داری سونپی

جمعرات 16 اگست 2018 23:52

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اگست2018ء) سپیکر رانا محمد اقبال خاں نے بطور رکن اسمبلی سپیکر کے انتخاب کیلئے اپنا ووٹ کاسٹ کیا ۔

(جاری ہے)

سپیکر رانا محمد اقبال نے ووٹ کاسٹ کرنے کے لئے پینل آف چیئرمین ملک محمد احمد خان کو ذمہ داری سونپی ۔ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد انہوںنے دوبارہ سپیکر چیئر سنبھال لی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں