پاکستان ریلویزکے تمام ریزرویشن دفاتر عید الا ضحی کے روز بند رہیں گے

پیر 20 اگست 2018 17:21

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2018ء) پاکستان ریلویزکے تمام ریزرویشن دفاتر عید الا ضحی کے روز (22اگست بروز بُدھ)مکمل طور پر بند رہیں گے او ر عید کے دوسرے روز بھی صبح 8بجے سے لے کر دوپہر 2بجے تک بند رہیں گے۔

(جاری ہے)

اس کے بعد اپنے معمول کے اوقات کار کے مطابق کام کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں