سرکاری ہسپتالوں میں علاج معالجہ کی سہولیات ناکافی ہیں ‘عبدالعزیز عابد
الخدمت فائونڈیشن لاہور صحت و تعلیم اور خدمت خلق کے کاموں میںمنفرد حیثیت رکھتی ہے
ہفتہ 22 ستمبر 2018 17:53
(جاری ہے)
یہ قاتل مرض دیمک کی طرح انسانی جسم کو ختم کردیتا ہے اور مریض کو اپنے مرض کے بارے میں اس وقت آگاہی ہوتی ہے جب وہ مرض لاعلاج حالت تک پہنچ جاتا ہے ۔
صدر الخدمت فائونڈیشن لاہور عبدالعزیز عابد نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس موذی مریض کے خاتمے کے لیے تمام سرکاری ہسپتالوں میں اور ڈسپنسریوں میں فری میڈیکل ٹیسٹ کا اہتمام کیا جائے اور اس موذی مرض کے علاج کے لیے مفت ادویات فراہم کی جائیں ۔ انہوں نے کہا کہ الخدمت فائونڈیشن لاہورنے اپنے محدود وسائل اور مخیر حضرات کے تعائون سے جدید ترین ڈا ئیگناسٹک لیب اور 6 بڑے واٹر فلٹریشن پلانٹس تنصیب کیے ہیں جہاں پے اہل علاقہ اور ضرورت مند افراد کے لیے مفت ٹیسٹ اور صاف پانی کی سہولیات میسر ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ا لخدمت فائونڈیشن لاہور شہر میں صحت و تعلیم اور خدمت خلق کے کاموں میںمنفرد حیثیت رکھتی ہے ،خدمت خلق کے ان کاموں کو مزید بہتر اور وسیع کرنے کے لیے اہل خیر اور مخیر حضرات کو الخدمت فائونڈیشن لاہو رکے ساتھ بھر پور تعائون کر کے اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈالنا چاہیے ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کی زیرصدارت خواتین کے تحفظ بارے اجلاس
وزیر اعلی مریم نواز کا جناح ہائوس و گیلری کا دورہ، دیواروں پر شرپسندوں کی بداعمالی کی کالک دیکھ کر دکھ ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت ستھرا پنجاب، پتنگ بازی، روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ بارے اجلاس
لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب
افواج پاکستان کی عزت ہر محب وطن پاکستانی کی ریڈ لائن ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر لاہورپہنچ گئے، آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
پنجاب اسمبلی نے سانحہ نو مئی کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
پنجاب پولیس کی تاریخ میں پہلی بار مختص کوٹے سے زائد خواتین اوپن میرٹ پر فورس کا حصہ بن گئیں
جماعت اسلامی کی قومی ہاکی ٹیم کو بہترین کارکردگی پر مبارک
لیاقت بلوچ سے وزیر خوراک بلال یاسین کی ملاقات
پاکستان آسٹریلیا کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے‘سپیکر ملک محمد احمد خان
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
-
حکومت نئی اتھارٹیز قائم کرکے وفاق پر مزید بوجھ ڈال رہی ہے، رضا ربانی
-
9 مئی کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوگا نہ ڈیل، جنرل عاصم منیر
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ