عمران کشور اینٹی کرپشن پنجاب میں ڈائریکٹر ویجیلنس تعینات

منگل 9 اکتوبر 2018 16:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اکتوبر2018ء) ایس ایس پی عمران کشور کو اینٹی کرپشن پنجاب میں ڈائریکٹر ویجیلنس تعینات کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

عمران کشور کی خدمات چند روز قبل ہی اینٹی کرپشن کی سپرد کی گئی تھیں جس پر اب ڈی جی اینٹی کرپشن نے انہیں ڈائریکٹر ویجیلنس تعینات کر دیا ہے ۔خیال رہے کہ ڈائریکٹر ویجیلنس کی اسامی گزشتہ دور حکومت میں افسران و ملازمین کی خفیہ مانیٹرنگ کے لئے تخلیق کی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں