8سالہ بچی سے زیادہ کے ملزم کو چھ سال قید ، پانچ لاکھ جرمانے کی سزا کا تفصیلی فیصلہ جاری

بدھ 10 اکتوبر 2018 17:14

8سالہ بچی سے زیادہ کے ملزم کو چھ سال قید ، پانچ لاکھ جرمانے کی سزا کا تفصیلی فیصلہ جاری
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اکتوبر2018ء) سیشن کورٹ نے 60 سالہ شخص کی 8 سالہ بچی سے زیادتی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ۔ سیشن کورٹ نے زیادتی کیس میں ملوث 60سالہ معذور مجرم کو گذشتہ روز قید و جرمانے کی سزا سنائی تھی۔

(جاری ہے)

عدالت نے مجرم مظفر کے خلاف 12صفحات پر مشتمل کیس کا فیصلہ جاری کر دیاجس میں مجرم کو 6چھ سال قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے ۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ مجرم نے آٹھ سالہ بچی آمنہ گلزار کو اپنے گھر میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔مجرم مظفر نے کمسن بچی کو بدفعلی کے بعد خون میں لت پت چھوڑا۔میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی ثابت ہوئی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں