حکومت کرپشن کے خلاف زیروٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہے اور ملک سے کرپشن کے خاتمہ کرکے دم لیں گے‘ 50لاکھ گھروں کی تعمیر کے انقلابی منصوبے سے بے گھروں کا اپنے گھر کا خواب پورا ہوگا۔صوبائی وزیر صنعت میاں اسلم اقبال کا کارکنوں سے خطاب
جمعہ 12 اکتوبر 2018 20:12
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سابق حکمرانوں نے قومی وسائل کی بے دردی سے لوٹ مارکرکے غریب قوم کے بچوں کا حق چھینا ہے۔
کرپشن نے ملک کو دیمک کی طرح چاٹ لیا ہے۔قوم ملکی وسائل لوٹنے والوں کا احتساب چاہتی ہے اور کرپٹ عناصر کا احتساب ضرور ہو گا۔انہوں نے کہا کہ سابق حکمرانوں نے لوگوں کو اپنی چھت دینے کے نام پرہائوسنگ سکیموں میں قومی وسائل کی لوٹ مار کی اور صوبے کی معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں 50لاکھ گھروں کی تعمیر کا ایک ایسا انقلابی منصوبہ دیا ہے جس سے نہ صرف بے گھروں کا اپنے گھر کا خواب پورا ہوگا بلکہ روزگار کے لاکھوں نئے مواقع پیدا ہوں گے اور ہائوسنگ سیکٹر سے وابستہ صنعتیں ترقی کریں گی اور ملک میں معاشی وتجارتی سرگرمیاں بڑھیں گی۔انہوںنے کہا کہ وزیراعظم کی قیادت میں ایسے پاکستان کی جانب بڑھ رہے ہیں جہاں عام آدمی کو عزت ،انصاف اور روزگار ملے گا اورلوگوں کے مسائل ان کی دہلیز پر حل ہوں گے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب حکومت کا احسن اقدام، بڑے ہسپتالوں کی جدید انفراسٹرکچر میں ری ویمپنگ کا سلسلہ جاری
صوبائی وزیر صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت روالپنڈی ضلع کی ترقیاتی سکیمزسے متعلقہ جائزہ اجلاس
وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور کے شہریوں کی سہولت کیلئے 17 گاڑیوں کا تحفہ
آئر لینڈ اور انگلینڈ سے ٹی ٹوئٹنی سیریز کھیلنے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم لاہور ائیرپورٹ سے آئر لینڈ روانہ ..
کمشنر لاہور زید بن مقصود کا ایل ڈبلیو ایم سی ہیڈ آفس کا دورہ
آبادی میں اضافہ روکنے کیلئے موثر منصوبہ بندی کی ضرورت ہی:ثمن رائے
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
تعلیمی اداروں میں نوجوان نسل کی تعلیم و تربیت اِسلام کی روشنی میں کی جائے
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا ایونیو ون کا دورہ
ہم چاہتے ہیں کہ 9 مئی واقعے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں
ایل ڈی اے ٹیموں کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن، 4 غیر قانونی تعمیرات مسمار
گیس چوری کریک ڈائون،مزید 1199 گیس کنکشنزمنقطع،4کروڑ 56 لاکھ سے زائد کے جرمانے
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جاپان اور پاکستان دیرینہ دوست ممالک ہیں ،جن کے مابین تجارتی تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں. شہباز شریف
-
سعودی عرب کے کاروباری وفد کا دورہ ملکی معیشت کے لئے اہم سنگ میل ہے.شہبازشریف
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہاہے، کلیدی اقتصادی اشاریوں سے معاشی بہتری اوراستحکام کی عکاسی ہورہی ہے.محمد اورنگزیب
-
کوئٹہ ،مرغی کی قیمت 860 سے کم ہو کر480 روپے ہو گی
-
میرسرفرا زبگٹی سے محسن نقو ی کی ملا قات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے جرمنی کے قونصل جنرل روڈیگر لوٹز کی گورنرہائوس میں ملاقات
-
آئی ٹی کورسز کے ذریعہ نوجوانوں کو ان کے پیروں پر کھڑا کرنا چاہتا ہوں، گورنرسندھ کامران ٹیسوری
-
فارمی چوزے کی افغانستان کو ایکسپورٹ میں کمی کے مقامی مارکیٹ پر مثبت اثرات سامنے آنے لگے
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے اسلام 360 ایپ کے بانی زاہد حسین چھیپا کی ملاقات
-
وزیراعظم شہبازشریف ملک وقوم کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے کوشاں ہیں، رانا ثنااللہ