صوبائی دارالحکومت لاہور کے معروف قبضہ مافیا منشاء بم کیخلاف تفتیش کا دائر وسیع کر دیا

منگل 23 اکتوبر 2018 21:08

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اکتوبر2018ء) صوبائی دارالحکومت لاہور کے معروف قبضہ مافیا منشاء بم کیخلاف تفتیش کا دائر وسیع کر دیاگیا ہے اس سلسلے میں تحقیقاتی ٹیم نے منشاء بم اس کی اہلیہ اور بچوں کے نام جائیدادوں کو جاری تفتیش سے منسلک کر دیا ہے جبکہ تفتیشی ٹیم نے منشاء بم اور اس کے اہلخانہ کے نام پر تمام اثاثہ جات کی تفصیلات سمیت بینک اکائونٹس کی تفصیلات طلب کرلی ہیں منشاء بم کے نو سے زائد حصہ دار بھی سامنے آگئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں