ضلعی انتظامیہ نے دو غیر قانونی مذبحہ خانوں کو سیل کر دیا

ہفتہ 10 نومبر 2018 22:37

لاہور۔10 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 نومبر2018ء) ڈی سی لاہور صالحہ سعید کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی غیر قانونی مذبحہ خانوں کیخلاف کارروائی، تحصیل ماڈل ٹائون میں گلشن احباب کوٹ لکھپت میں دو غیر قانونی مذبحہ خانوں کو سیل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

کارروائی میں ریونیو سٹاف اور دیگر نے حصہ لیا۔ڈی سی لاہور نے خلاف ورزی پر ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کرنے کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں