لاہور، شاپنگ بیگ تیار کرنیوالی فیکٹری پرچھاپہ ، گیس کے غیر قانونی استعمال کا انکشاف

بدھ 14 نومبر 2018 21:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 نومبر2018ء) سوئی نادرن گیس کمپنی کی ایک چھاپہ مار ٹیم نے جی ٹی روڈ سے ملحقہ باٹا پور کے علاقے میں واقعہ شاپنگ بیگ تیار کرنیوالی ایک فیکٹری میں چھاپہ مار کر گیس کے غیر قانونی استعمال کا سرغ لگا لیا۔

(جاری ہے)

چھاپہ مار ٹیم نے مذکورہ گھریلو گیس کنکشن منقطع کرتے ہوئے فیکٹری مالک کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔ فیکٹری مالک پر الزام عائد ہے کہ وہ گھریلو میٹر پر گیس کا کمرشل استعمال کر رہا تھا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں