لاہور:صارف عدالت میں باسی مچھلی کھانے پر طبیعت خراب ہو جانے کی وجہ سے مہر عبدالوحید نے چوبرجی مچھلی شاپ کے مالک پر چار لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر

ہفتہ 8 دسمبر 2018 21:22

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 دسمبر2018ء) صارف عدالت میں باسی مچھلی کھانے پر طبیعت خراب ہو جانے کی وجہ سے مہر عبدالوحید نے چوبرجی مچھلی شاپ کے مالک پر چار لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر کیا ہے۔

(جاری ہے)

جس پر عدالت نے چوبرجی مچھلی شاپ کے مالک کو 10 جنوری کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ سردی کے موسم میں ہر کوئی مچھلی کھانے کو ترجیح دیتا ہے لیکن مچھلی فروش پیسہ کمانے کے لئے کوئی موقعہ ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ بغیر یہ سوچے کہ اس کے نتائج کیا ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں