سید علی رضوان رضوی چیف مارکیٹنگ منیجر ریلوے ہیڈکوارٹرز تعینات

ہفتہ 15 دسمبر 2018 17:56

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) ریلوے انتظامیہ نے کمرشل ٹرانسپورٹیشن گروپ کے گریڈ 19 کے آفیسر سید علی رضوان رضوی کو ڈپٹی ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ لاہور ڈویژن سے تبدیل کرکے چیف مارکیٹنگ منیجر ریلوے ہیڈکوارٹرز آفس لاہور تعینات کردیاہے ، اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں