لاہور،ضلعی انتظامیہ کا انسداد تجاوزات و سرکار کی زمین واگزاری کیخلاف آپریشن جاری

منگل 8 جنوری 2019 19:11

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جنوری2019ء) ضلعی انتظامیہ کا انسداد تجاوزات و سرکار کی زمین واگزاری کیخلاف آپریشن جاری ہے ۔آپریشن عسکری11کے باہر کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

دوران آپریشن عارضی و پختہ سٹرکچرز، تھڑوں اور شیڈز کو مسمارکر دیا گیا ہے۔آپریشن کی نگرانی اے سی ماڈل ٹائون مظہر علی نے کی۔ڈی سی لاہور صالحہ سعید نے کہا کہ تجاوزات کے خاتمے تک تجاوزات کیخلاف کاروائیاں جاری رہیں گی ۔انہوں نے کہا کہ تجاوزات ہرگز قبول نہیں کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں