اپوزیشن ملک میں انارکی پھیلانے کی سازش کر رہی ہے،جمشید اقبال چیمہ
بدھ 16 جنوری 2019 16:25
(جاری ہے)
جمشید اقبال چیمہ نے کہا کہ کئی دہائیوں سے ملکی خزانے کو لوٹنے والوں کے چہرے عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکے ہیں۔
اپوزیشن حکومت پر دبائو بڑھانے کیلئے بڑھکیں لگا رہی ہے لیکن ہمیں ان کا کوئی خوف نہیں۔ عوام اتنے بیوقوف نہیں کہ اپنا خون چوسنے والوں کیلئے سڑکوں پر آئیں اور انہیں تحفظ دیں۔انہوںنے کہا کہ اپوزیشن احتساب کے عمل کو روکنے کیلئے ملک میں انارکی پھیلانے کی سازش کر رہی ہے لیکن ان کے تمام منصوبوں کو ناکام بنا دیا جائے گا اور انہیںمنہ کی کھانا پڑے گی۔جمشید اقبال چیمہ نے کہا کہ حکومت نے کرپشن کے آگے بند باندھنے کا اٹل فیصلہ کر رکھا ہے اور کسی کی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان اسٹیٹس کو کو توڑ کر ملک کوترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے کوشاں ہیں اور اس کیلئے انہیںعوام کی بھرپور حمایت حاصل ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب کے دور دراز علاقوں میں علاج و معالجہ کیلئے” کلینکس آن ویلز “منصوبے کاافتتاح
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
حکومت حجاج کرام کو ہر ممکن سہولیات فراہم کر رہی ہے، حجاز مقدس جا کر انتظامات کا خود جائزہ لوں گا، چوہدری ..
لیسکو کی واہگہ روڈ سب ڈویژن میں خراب کارکردگی پر اسسٹنٹ لائن مین کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا،ترجمان
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
ٹریفک وارڈنز کیلئے مناواں لائنز میں فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام
صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کی زیرصدارت خواتین کے تحفظ بارے اجلاس
وزیر اعلی مریم نواز کا جناح ہائوس و گیلری کا دورہ، دیواروں پر شرپسندوں کی بداعمالی کی کالک دیکھ کر دکھ ..
کمشنر لاہور کی زیر صدارت ستھرا پنجاب، پتنگ بازی، روٹی و نان کی قیمتوں کے نفاذ بارے اجلاس
لاہور چیمبر آف کامرس میں پاکستان کی واٹر اکانومی کے موضوع پر سیمینار،کاشف انور ودیگر کا خطاب
افواج پاکستان کی عزت ہر محب وطن پاکستانی کی ریڈ لائن ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر لاہورپہنچ گئے، آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
میرے ملک کے محافظوں آپ نے ملکی سالمیت تباہ کردی خودداری داؤ پر لگا دی
-
خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
گندم ڈیلرز نے زمینداروں اور کسانوں کو لوٹنا شروع کردیا