گراں فروشی پر 10افراد زیر حراست ،06دکانداروں کو سید ھا جیل بھیج دیا گیا

منگل 22 جنوری 2019 16:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2019ء) ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر میں گراں فروشی کرنے والوں کے خلاف بھر پور کارروائیاں کیں ہے۔

(جاری ہے)

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گراں فروشی پر10فراد کے خلاف مقدمات درج کروائے اور10افراد کو حراست میں لے لیااور06دکانداروں کو سید ھا جیل بھیج دیا گیا جبکہ 30500 روپے کے جرمانے بھی عائد کیئے گئے۔ڈی سی لاہور صالحہ سعید نے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایت کی ہے کہ شہر میں گراں فروشی پر مزید سخت کارروائیاں کی جائیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں