ایل ڈی اے عملے کا جوہر ٹائون میں آپریشن ‘20کنال اراضی واگزارن

جمعہ 19 اپریل 2019 00:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2019ء) لاہورڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ ون کے عملے نے سوک سینٹر اور بلاک بی تھری جوہر ٹاو ٴن میں آپریشن کر کے غیر قانونی قائم شدہ جھگیوں کو ہٹا دیا اور دیگر تجاوزات کو مسمار کردیا۔ آپریشن کے دوران 20 کنال اراضی واگزار کروا لی گئی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں