لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

منگل 23 اپریل 2019 15:00

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2019ء)مقامی مارکیٹ میںمنگل کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر178 اور برائلر گوشت270 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن84روپے میںفروخت ہوئے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں