محمد عامر قریشی نے موٹر ٹرانسپورٹ آفیسر کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

جمعرات 25 اپریل 2019 23:34

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2019ء) محمد عامر قریشی نے موٹر ٹرانسپورٹ آفیسر کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔عامر قریشی موٹر ٹرانسپورٹ آفیسر تعیناتی سے قبل بطور سیکشن آفیسر جنرل محکمہ زراعت خدمات سر انجام دے رہے تھے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں