لاہور کے ترقیاتی ادارہ ایل ڈی اے میں پانچ ڈائریکٹریٹ خالی ہو گئے

ہفتہ 25 مئی 2019 21:37

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مئی2019ء) لاہور کے ترقیاتی ادارہ ایل ڈی اے میں پانچ ڈائریکٹریٹ خالی ہو گئے ہیں جس کی وجہ ان ڈائریکٹریٹ میں ڈائریکٹرز کی عدم تعیناتی بتائی گئی ہے محکمے میں ڈائریکٹریٹ خالی ہونے سے ایل ڈی اے کا کام بری طرح متاثر ہو رہا ہے جبکہ عوامی حلقوں نے ان ڈائریکٹریٹ میں فوری طور پر مختلف ڈائریکٹرز تعینات کرنے کی اپیل کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں