قائداعظم انڈسٹریل ایریا میں فیکٹری میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر

جمعہ 19 جولائی 2019 22:02

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جولائی2019ء) قائداعظم انڈسٹریل ایریا میں واقعہ ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا، آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی گئی ہے۔

(جاری ہے)

آتش زدگی کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں موقعہ پر پہنچ گئیں۔ جنہوں نے آگ پر قابو پایا۔ تاہم آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں