جنوبی چھائونی آرے بازارکے قریب باولے کتے نی3افرادکو کاٹ لیا

ہفتہ 21 ستمبر 2019 23:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2019ء) جنوبی چھائونی آرے بازارکے قریب باولے کتے نی3افرادکو کاٹ لیا ۔ایک متاثرہ شخص کو سروسز جبکہ2افراد کو جنرل ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔ اظہر کو انسٹی ٹیوٹ آف پبلک سیل میں ویکسی نیشن نہ ہونے پرسروسز منتقل کیا گیا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں