ڈی آئی جی آپریشن پنجاب سہیل سکھیرا بھی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے

پیر 1 جون 2020 22:26

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جون2020ء) ڈی آئی جی آپریشن پنجاب سہیل سکھیرا بھی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ جس کے بعد انہوں نے خود کو اپنے گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

سہیل سکھیرا کے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد ان کے سٹاف اور افسران کا بھی کرونا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں