بلو چی عوام نے بھی کہہ دیا گلی گلی میں شور ہے نواز شریف چورہے‘نوید شر یف

اتوار 25 اکتوبر 2020 12:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2020ء) پاکستان تحریک انصا ف اور سیزکے مرکزی رہنما نوید شر یف نے کہا ہے کہ بلو چی عوام نے بھی کہہ دیا گلی گلی میں شور ہے نواز شریف چورہے،اپوز یشن کا’’ کر پشن بچائو ٹر ک پنچر‘‘ ہو چکا اپوز یشن ٹرک کی بتی کے پیچھے عوام کسی صور ت نہیں لگیں گے ۔

(جاری ہے)

اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ تحریک انصا ف حکومت کیخلا ف اپوز یشن لاکھ جلسے بھی کر لے نہ کسی کو این آراو ملے گا نہ احتسا ب کی ریل کا پہیہ جام ہو نے دیا جائے گا، وزیراعظم عمران خان کو قوم نے خزانہ لو ٹنے والو ں سے پا ئی پا ئی و صو ل کرنے کا مینڈ یٹ دیا خان صاحب قوم کو کسی صور ت ما یو س نہیں کر یں گے اپوزیشن جماعتو ں کو عوام نے الیکشن میں مستر د کیااب ان کی سیا سی دوکانداری کو بھی نہیں چمکنے دے رہی۔

پی ٹی آئی حکومت کیخلا ف کو ئی ساز ش کامیا ب نہیں ہو سکتی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں