بلاول بھٹو کاپی پی پی ضلع لاہورکے نائب صدر شیخ مقبول کے انتقال پر اظہار افسوس

جمعہ 15 جنوری 2021 23:49

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2021ء) پاکستان پیپلزپارٹ کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی ضلع لاہورکے نائب صدر شیخ مقبول کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار کیا ۔

(جاری ہے)

بلاول بھٹو نے شیخ مقبول کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کے لیئے جنت الفردوس اور لواحقین کے لیئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں