ج* لاہور،قومیں غلامی سے نہیں خودکار نظام سے آگے بڑھتی ہیں، سراج الحق
! آئی ایم ایف کے ایجنڈے میں ملک کو معاشی طور پر مزید کمزور کرنا پہلا ہدف ہے، حکمران موبائل ٹرک کچن کا جال پھیلانے کی آڑ میں قوم پر غلامی کا جال ڈال رہے ہیں، ملک میں مسائل کا حل لنگر خانے اور موبائل ٹرک کچن نہیں بلکہ نئے کارخانے اور روز گار ہے ،امیر جماعت اسلامی پاکستان
اتوار 11 اپریل 2021 20:10
(جاری ہے)
اگر صورتحال پر فوری قابو نہ پایا گیا تو ناجائز منافع خور اور ذخیرہ اندوز لوگوں کے منہ کا نوالہ بھی چھین لیں گے۔
لگتا ہے حکومت مکمل طور پر بے بس ہوچکی ہے۔ دیہاڑی دار مزدوروں کیلئے سرکار کے دروازے ،آنکھیں اور کان بند ہیں۔حکومت صرف میڈیا پر پروپیگنڈا کررہی ہے مگرمحض پروپیگنڈا سے لوگوں کا پیٹ نہیں بھرسکتا۔ ملک میں اسلامی نظام ہی خوشحالی کا ضامن ہو سکتا ہے ۔حکومت رمضان کے مبارک مہینے میں ریاست مدینہ کا اپنا وعدہ پورا کرئے ۔جماعت اسلامی ملک میں اللہ کا نظام نافذ کرنا چاہتی ہے۔ رجوع الی اللہ اور استغفار میں ہی تمام تکلیفوں کا حل موجود ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے تیمرگرہ میں ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔سراج الحق نے کہا کہ حکومت کی یوٹرنزسے ہر طبقہ پریشان ہے۔ لوگوں کے کاروبار ختم ہوکر رہ گئے ہیں ،عام آدمی بری طرح پس کررہ گیا ہے ۔مزدوروں ،محنت کشوں کے گھروں میں فاقوں کی نوبت آگئی ہے ،ہر طرف ایک مایوسی ،خوف اور ناامیدی کی کیفیت ہے لیکن حکمران اس ساری صورتحال پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عوام پس رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اب بھی ملک میں وسائل کی کمی نہیں، وسائل کی منصفانہ تقسیم کا مسئلہ ہے۔حکومت نے بارہ سو ارب روپے کے جس امدادی پیکیج کا اعلان کیا تھا اگر اس کو استعمال کیا گیا ہوتا تو آج ہسپتالوں کی یہ صورت حال نہ ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کے تقدس اوراحترام کا یہ تقاضا ہے کہ عام آدمی کو سہولتیں مہیا کی جائیں تاکہ وہ بے فکر ی اور دلجمعی سے عبادت کرسکے۔عوام کی پریشانیوں اور مشکلات کو دور کرنے کیلئے حکومت کو اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرنا ہوگا۔ سراج الحق نے الخدمت فائونڈیشن اور جماعت اسلامی کے رضاکاروں کو ہدایت کی ہے کہ اپنے علاقوں میں غریب بستیوں میں رہنے والوں کی طرف خصوصی توجہ دیں اور ان کے سحر و افطار کا خیال رکھا جائے۔رمضان میں راشن کی تقسیم کے کام کو مزید تیز کیا جائے تاکہ کوئی غریب اور مسکین امداد سے محروم نہ رہے۔انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک میں ہر نیکی کا اجر 70سے سات سو گنا تک بڑھا دیا جاتا ہے،اس لئے کارکنان ماہ مبارک میں اپنے اجر و ثواب کو بڑھانے کیلئے مستحقین کی مدد کے راستے کو اختیار کریں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گندم بحران اورسکینڈل،نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کوآج اہم اجلاس میں طلب کرلیا
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان ..
صحافیوں اور میڈیا کے پیشہ وارانہ افراد کے حقوق کے تحفظ کے لئے پرعز م ہیں،سارہ رشید
ٓآزادی صحافت ،میڈیا سے وابستہ افراد کے حقوق کے تحفظ کے لیے اقدامات کیے جائیں‘ ایچ آر سی پی
ارٹسٹوں کی تجربات سے استفادہ کریں گے‘سارہ رشید
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
حصول علم ایک پاکیزہ مقصد ہی: شیخ فرحان عزیز
صحافی برادری کے ساتھ مل کر تعلیمی چیلنجز کا احاطہ کریں گی: وزیر تعلیم
صوبائی ورکنگ پارٹی اجلاس میں مختلف سیکٹرز کی 3 ترقیاتی سکیموں کیلئے 44ارب روپے سے زائد فنڈز کی منظوری
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری، 212 ویں روز 4.20 ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے