0روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جولائی کو ہو گی

جمعہ 25 جون 2021 11:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2021ء) 750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جولائی کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک ،دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں