دو افسران کے تقررو تبادلے کے احکامات جاری

جمعرات 21 اکتوبر 2021 20:17

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2021ء) ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسرہیلتھ نے دو افسران کے تقررو تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق انسپکٹر انوائرمنٹ یونین کونسل نمبر10کاظم عزیز کو تبدیل کر کے یونین کونسل نمبر29 جبکہ سی ڈی سی سپر وائزر سید ارسلان آفتاب کو یونین کونسل 29سے تبدیل کر کے یونین کونسل نمبر 10 تعینات کر دیا گیا ۔ اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں