ڑ*اندرون اور بیرون ملک سے آنے او رجانے والی 2پروازیںمنسوخ ،7تاخیر کا شکار

اتوار 23 جنوری 2022 21:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جنوری2022ء) اندرون اور بیرون ملک سے آنے او رجانے والی 2پروازیںمنسوخ جبکہ 7تاخیر کا شکار رہیں۔قطر ائر ویز کی دوحہ سے لاہور آنے والی پرواز 620 اورلاہور سے دوحہ جانے والی پرواز 621منسوخ ،پی آئی اے کی لاہور سے مدینہ جانے والی پرواز 9748،پی آئی اے کی لاہور سے ریاض جانے والی پرواز 9725،ترکش ائر کی لاہور سے استنبول جانے والی پرواز 715،پی آئی اے کی لاہور سے دبئی جانے والی پرواز 203،پی آئی اے کی دبئی سے لاہور آنے والی پرواز 204،۔

(جاری ہے)

ترکش ائر کی استنبول سے لاہور آنے والی پرواز 714اورپی آئی اے کی ریاض سے لاہور آنے والی پروازیںگھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں جس کی وجہ سے مسافروں او ران کے عزیز و اقارب کو شدیدمشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں