ڑ* راجہ وقار ممتاز صاحب کی ناگہانی وفات پر دِلی افسوس ہوا،میاں نواز شریف

منگل 19 مارچ 2024 07:10

*لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مارچ2024ء) قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف نے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ راجہ وقار ممتاز صاحب کی ناگہانی وفات پر دِلی افسوس ہوا،وہ مسلم لیگ ن کے بہت باوفا اور بااعتماد رٴْکن تھے،میں دٴْکھ کی اِس گھڑی میں انکے خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں، اللہ تعالٰی انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر و ہمت سین یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں