محکمہ سروسز پنجاب نے پی اے ایس افسران کی ٹریننگ میں ایک ماہ کی تاخیر کر دی

جمعرات 28 مارچ 2024 20:34

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مارچ2024ء) محکمہ سروسز پنجاب نے پی اے ایس افسران کی ٹریننگ میں ایک ماہ کی تاخیر کر دی ہے تاخیر کی وجوہات تو سامنے نہیں آ Aسکیں تاہم یہ ٹریننگ جو 22مارچ 2024کو ہونا تھی اب 22اپریل کو ہو گی۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اس سے قبل مذکورہ افسران نے 10 ہفتوں کا پی اے ایس کورس مکمل کر رکھا ہے

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں