چوہدری اصغر پی ٹی آئی لاہور کے صدر، حافظ ذیشان جنرل سیکرٹری مقرر

شبیر گجر اور عبد الکریم کو سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گیا ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

ہفتہ 27 اپریل 2024 21:15

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2024ء) پاکستان تحریک انصاف نے لاہور نئی تنظیم تشکیل دیدی ۔ پنجاب کے جنرل سیکرٹری و قائمقام صدر حماد اظہر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چوہدری اصغر گجر کو لاہور کا صدر ،شبیر گجر اور عبد الکریم کو سینئر نائب صدور جبکہ حافظ ذیشان کو جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا گیا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں