ڈیفنس کے علاقہ میں31سالہ شخص نے کنپٹی پر گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

جمعہ 29 مارچ 2024 20:11

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مارچ2024ء) ڈیفنس سی کے علاقہ میں31سالہ شخص نے کنپٹی پر گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔ پولیس کے مطابق احمد نامی شخص نے نا معلوم وجوہات کی بناء پر اپنی کنپٹی پر فائر کر کے خود کشی کی ۔

(جاری ہے)

واقعہ قتل ہے یا خود کشی فرانزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کر کے قانونی کاروائی شروع کر دی ۔پولیس اور تحقیقاتی اداروں کی کارروائی کے بعد لاش ایدھی رضاکاروں نے لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں