نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے

جمعہ 19 اپریل 2024 21:41

نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2024ء) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اپنے ایک دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ جو جمعہ کے روز قضائے الہی سے انتقال کر گئے تھے کی نماز جنازہ میں شرکت کی ۔

(جاری ہے)

نماز جنازہ ماڈل ٹائون کی ایک مسجد میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے نواز شریف جمعہ کی دوپہر جاتی امراء سے ماڈل ٹائون کے لیے روانہ ہوئے جبکہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز بھی مرحوم کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کے لیے جاتی امراء سے ماڈل ٹائون گئیں نماز جنازہ میں مرحوم کے قریبی عزیز و اوقارب اور دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں