p9 مئی: پی ٹی آئی رہنما طیبہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

جمعرات 25 اپریل 2024 19:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2024ء) انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے جناح ہائوس جلائو گھیرائو مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما طیبہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

(جاری ہے)

عدالت میں عدم پیشی پر قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ملزمہ کو 29 اپریل کو پیش ہونے کا حکم دیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں