پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ، پراسیکیوٹرز کی پروفیشنل قابلیت کیلئے’’سیٹ آف سکلز‘‘ پیش
انوسٹی گیشن سسٹم میں کرپشن کا خاتمہ ضروری امر ہے، ایف آئی آر کا قانونی معیار بہتر بنایا جائے‘وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
منگل 30 اپریل 2024 19:17
(جاری ہے)
پراسیکیوٹر کی پرفارمنس کے اشاریے مقررکرنے کا ڈیجیٹل سسٹم نافذ کی تجاویز پر غور کیا گیا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ ڈیجیٹل سسٹم سے پراسیکیوٹرز کی پرفارمنس کا تعین کرنے کے لئے کارکردگی کا سکور چیک ہوسکے گا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ انوسٹی گیشن سسٹم میں کرپشن کا خاتمہ ضروری امر ہے۔ ایف آئی آر کا قانونی معیار بہتر بنایا جائے۔سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، سینیٹر پرویزرشید، وزیراطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری ، ایم پی اے ثانیہ عاشق، چیف سیکرٹری، ہوم سیکرٹری، آئی جی ، سیکرٹریز اور دیگر حکا م بھی موجود تھے۔
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
ڈبل روٹی ، بیکری آئٹمز کی قیمتوں کے ردو بدل کو سرکاری ریٹ لسٹ میں شامل کرلیا گیا
چینی کمپنی نے لاہور میں ٹیکسٹائل پارک کیلئے کیلئی100 ایکڑ اراضی حاصل کر لی
ایف بی آر کا یکم جولائی سے غیررجسٹرڈ تاجروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
ملک کے قرضوں اور سود کی ادائیگیاں خالص آمدن سے بڑھنا تشویشناک ہے‘ لاہور ٹیکس بار
برائلرگوشت کی قیمت میں 14 روپے کلو اضافہ
حکومت ہتک عزت بل 2024 کو واپس لے ‘ پنجاب یونین آف جرنلسٹ
انسداد بجلی چوری مہم کو 340روز مکمل ،82 ہزار سے زائد ملزمان بجلی چوری میں ملوث پائے گئے
جمشید اقبال ،مسرت چیمہ کی بانی پی ٹی آئی کی بہنوں ،فواد چوہدری ،اعظم سواتی سے ملاقات
وزیرخوراک کی ہدایت پر کرپشن، نااہلی اور فرائض میں سنگین غفلت پر 20 افسران معطل
لیسکو کی انسداد بجلی چوری مہم کامیابی کے ساتھ جاری ہے، ترجمان
پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں چوہدری پرویز الہی کی درخواست ضمانت منظور
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا سی ڈی اے کو اسلام آباد میں سرینا چوک اور سری نگر ہائی وے پر انڈر پاس بنانے کا ٹاسک
-
ڈبل روٹی ، بیکری آئٹمز کی قیمتوں کے ردو بدل کو سرکاری ریٹ لسٹ میں شامل کرلیا گیا
-
ایف بی آر کا یکم جولائی سے غیررجسٹرڈ تاجروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
-
برائلرگوشت کی قیمت میں 14 روپے کلو اضافہ
-
جمشید اقبال ،مسرت چیمہ کی بانی پی ٹی آئی کی بہنوں ،فواد چوہدری ،اعظم سواتی سے ملاقات
-
بہاولنگر، دونوں ٹانگوں سے معذور خاتون کو اغوا کے بعد جنسی زیادتی کا نشان بنانے کا دلخراش واقعہ
-
ہیٹ ویو کے باوجود سندھ میں گرمیوں کی چھٹیاں قبل از وقت نہ کرنے کا فیصلہ
-
عوام کیلئے خوشخبری،ریلوے نے مختلف ٹرینوں کے کرایوں میں50فیصد تک کمی کر دی
-
چوہدری پرویز الہٰی نو مئی کے 20 نئے مقدمات میں نامزد
-
لاہور،چلڈرن ہسپتال میں بچے کی ہلاکت اور اے سی بند ہونے پر جھگڑا،لواحقین کے تشدد سے 2ڈاکٹرز سمیت6زخمی
-
کوئی کسی کی طرف سے پریس کانفرنس کرتا ہےتو کرتا رہے کوئی فرق نہیں پڑتا، جسٹس محسن اختر کیانی