بلدیہ عظمیٰ لاہور کا خصوصی انسداد تجاوزات آپریشن ،18ٹرک تجاوزات کا سامان ضبط
منگل 30 اپریل 2024 21:14
(جاری ہے)
انسدادِ تجاوزات کاروائیوں پر 98چالان اور 50افراد کو وارننگ نوٹس جاری کیے گئے ،انسداد تجاوزات خلاف ورزیوں پر 37700 جرمانے عائد کیے گئے جبکہ شہر کی اہم شاہراہوں اور علاقوں سے 465 بینر اور سٹریمر ہٹائے گئے۔
ڈی سی لاہور رافعہ حیدر نے کہا کہ پانچ روزہ خصوصی مہم میں اہم شاہراہوں، فٹ پاتھ اور مارکیٹوں میں انسداد تجاوزات آپریشن کیا جائے گا، تجاوزات مافیا کے خلاف بلاتفریق و امتیاز کاروائی عمل میں لائی جائے گی، وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات کے مطابق شہر کی خوبصورتی و دلکشی بحال کرنے کے لیے تجاوزات مافیا سے کوئی نرمی نہیں ہوگی۔انہوں نے کہا کہ تاجر تنظیموں کو بھی انسداد تجاوزات آپریشن کے لئے لائحہ عمل پر اعتماد میں لیا گیا ہے،تجاوزات ٹریفک اور دیگر مسائل کا اہم سبب ہیں، بلدیہ عظمی لاہور کے افسران فیلڈ آپریشنز کی قیادت کریں۔ٹریفک پولیس اور دیگر ادارے بھی انسداد تجاوزات آپریشن میں بلدیہ عظمی کے ساتھ حصہ لیں گے۔عوام انسداد تجاوزات آپریشن میں بلدیہ عظمی کا ساتھ دیں۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پولیس منشیات سے پاک لاہور کیلئے پر عزم،بڑے پیمانے پر کریک ڈائون، 4192ملزمان گرفتار، 4063مقدمات درج
وفاقی ٹیکس محتسب کی مشاورتی کمیٹی کا خصوصی اجلاس
صوبائی وزیر صنعت سے میٹالن ڈیلٹا کارپوریشن کے وفد کی ملاقات،پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بات چیت ..
چلڈرن ہسپتال لاہور میں ڈاکٹرز اور مریض کے لواحقین کے درمیان جھگڑے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل
لاہور ہائیکورٹ کا قبرستان کی اراضی وا گزار نہ کروانے پر برہمی کا اظہار
علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مقرر
عمر ایوب اور فواد چوہدری گلے لگ گئے،اسد عمر کا بھی عمر ایوب سے مصافحہ
مطالبات کی منظوری کیلئے ٹیچنگ ہسپتالوں کے ڈاکٹرز سراپا احتجاج
پنجاب حکومت نے پاکستان کی پہلی ای کیٹل مارکیٹ قائم کردیا
میئو ہسپتال کے ڈیپارٹمنٹ آف کارڈیک سرجری کی صلاحیت بڑھانے جا رہے ہیں‘خواجہ سلمان رفیق
پنجاب کے صنعتی مراکز میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں‘ چوہدری شافع حسین
وزیر زراعت اور وزیر اطلاعات پنجاب سے امریکی کلیٹن ایگری۔مارکیٹنگ کمپنی کے صدر کی ملاقات
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رؤف حسن پر نامعلوم افراد کا حملہ
-
پاکستان اور جرمنی کے درمیان متبادل توانائی، صنعت، معدنیات، آئی ٹی، زراعت اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کی جرمنی کی این جی او گلوبل بریجز ، برلن کے وفد سے ..
-
وفاقی ٹیکس محتسب کی مشاورتی کمیٹی کا خصوصی اجلاس
-
شہریوں کا سپریم کورٹ سے پاورڈویژن‘سنٹرل پرچیزنگ کمپنی ‘نیپرااور ڈسکوز کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کروانے کا مطالبہ
-
پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے چارٹر کے ساتھ ساتھ ’’شنگھائی سپرٹ‘‘پر پختگی سے کاربند ہے، رکن ممالک کے ساتھ باہمی تعلقات کا فروغ ترجیح ہے ،نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایس سی ..
-
صوبائی وزیر صنعت سے میٹالن ڈیلٹا کارپوریشن کے وفد کی ملاقات،پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بات چیت
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت کم ہو گئی
-
سپارکو کا ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ لائونچ کرنے کا اعلان
-
7 سالہ بچی کوزیادتی کا نشانہ بنانے والا درندہ صفت ملزم گرفتار
-
عمر ایوب اور فواد چوہدری گلے لگ گئے،اسد عمر کا بھی عمر ایوب سے مصافحہ
-
ٹیکس چوری کو روک کر تین گنا زائد ٹیکس وصول کر سکتے ہیں ، بدقسمتی کو ٹیکس چوری کو جرم ہی نہیں سمجھتا جاتا ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی محکمہ بلدیات کو مجوزہ سینی ٹیشن چارجزمیں 50فیصد کمی کی ہدایات