وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
منگل 30 اپریل 2024 22:19
(جاری ہے)
اجلاس میں پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا،پراسیکیوٹر کی پرفارمنس کے اشاریے مقررکرنے کا ڈیجیٹل سسٹم نافذ کی تجاویز پر غور کیا گیا۔
بریفنگ میں بتایا گیا کہ ڈیجیٹل سسٹم سے پراسیکیوٹرز کی پرفارمنس کا تعین کرنے کے لئے کارکردگی کا سکور چیک ہوسکے گا۔ وزیر اعلی نے کہا کہ انوسٹی گیشن سسٹم میں کرپشن کا خاتمہ ضروری امر ہے، ایف آئی آر کا قانونی معیار بہتر بنایا جائے۔سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، سینیٹر پرویزرشید، وزیراطلاعات عظمی زاہد بخاری، ایم پی اے ثانیہ عاشق، چیف سیکرٹری، ہوم سیکرٹری، آئی جی، سیکرٹریز اور دیگر حکا م بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
شوہر نے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا، اشنا شاہ
پاکستانی قوم برادر اسلامی ملک ایران کے ساتھ دکھ اور غم کی گھڑی میں برابر کی شریک ہی:عابد حسین صدیقی
ابراہیم رئیسی کی شہادت عالمِ اسلام کیلئے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہی:حسن اشرف بھٹی
چائنیز قونصل جنرل لاہور کا جی سی یو شعبہ ائی آر کے طلباء کے لئے سکالرشپ کا اجرا
لاہور:برائیلر مرغی کی قیمتوں کو پھر سے پًر لگ گئے،قیمت میں14روپے فی کلو اضافہ
چوہدری پرویز الہٰی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا
الخدمت فائونڈیشن نے پنجاب کی جیلوں میں مستحق قیدیوں کیلئے کھانے کے 5 ہزار لنچ باکس اور پانی کی بوتلیں ..
حکومت ہتک عزت بل 2024 کو واپس لی: پنجاب یونین آف جرنلسٹ
لاہور،مطالبات کی منظوری کیلئے ٹیچنگ ہسپتالوں کے ڈاکٹرز سراپا احتجاج
نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پیشی پر جاتے ہوئے شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا
پرائیویٹ ،لیسکو کے خراب ٹرانسفارمر کو نجی کمپنی سے مرمت نہیں کروایا جاسکتا: سی ای لیسکو
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کا جرمنی کے ساتھ دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو وسعت دینے کی ضرورت پر زور
-
6 سالہ بچی سے زیادتی ،وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس ،ملزم گرفتار
-
لاہور:برائیلر مرغی کی قیمتوں کو پھر سے پًر لگ گئے،قیمت میں14روپے فی کلو اضافہ
-
چوہدری پرویز الہٰی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا
-
ایجنسیاں دودھ کی دھلی نہیں ،عدلیہ سے بھی بہت کچھ صحیح اورغلط ہوتا رہا ہے ، رانا ثناء اللہ
-
عمران خان نے اپنی حکومت خود گرائی ، گارنٹی سے کہتا ہوں اسمبلی نہ چھوڑتے تو آج وزیراعظم ہوتے، علامہ طاہراشرفی
-
راؤف حسن پرحملہ پیغام تھا کہ جو بھی پی ٹی آئی کا مئوقف پیش کریگا، یہ اس کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے
-
لاپتہ افرادکمیشن کی رپورٹ تیار‘ پارلیمنٹ میں پیش کی جائے گی،دانیال چوہدری
-
آئی ایم ایف سفارش،ادویات پر بھی 18 فیصد جی ایس ٹی نافذ کرنے کا فیصلہ
-
راؤف حسن پر حملے کا واقعہ جتنا افسوسناک ہے اتنا ہی ضروری اس کی تحقیقات کی جائیں
-
عوام کیلئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا اندیشہ،وزیر اعلیٰ مریم نوازنے پرائیویٹ سیکٹر ہائیڈرو پاورپراجیکٹس کیلئے واٹر چارجزمیں اضافے کی تجویز مسترد کر دی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی’’ اپنی چھت …اپنا گھر‘‘پراجیکٹ کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت