ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کا پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں اردل روم،آفیشلزکے56شوکاز نوٹسز، انکوائری رپورٹس و اپیلوں پر سماعت
ہفتہ 11 مئی 2024 23:40
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا کہ ذاتی شنوائی سے سفارش کلچر کا خاتمہ ممکن ہے۔کرپشن پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملد آمد یقینی بنایا جا رہا ہے۔ فرائض منصبی احسن طریقے سے انجام دینے والے افسران و جوانوں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ تمام پولیس افسران و جوان فرائض منصبی خوش اسلوبی اور ایمانداری سے سرانجام دیں۔دوران ڈیوٹی غفلت اور لاپرواہی برتنے والوں کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ ملازمین کی ویلفیئر ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ہفتہ وار اردل روم کے انعقاد کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔اردل روم میں جوانوں کے مسائل کے حل کیلئے احکامات جاری کئے جائیں گے۔
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر اعلی پنجاب نے پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ کو67ملین روپے کے فنڈز جاری کر دیئے،ترجمان
آ*9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پرپراسیکیوشن کو ریکارڈ پیش کرنے کیلئے 28 مئی تک مہلت
ہ*9 مئی: عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن سے 29 مئی کو ریکارڈ طلب
پنجاب میں پبلک مقامات پر ٹوائلٹس نہ بنانے کیخلاف درخواست پر حکومت پنجاب و دیگر فریقین کو نوٹس جاری
uجسٹس عالیہ نیلم دہشت گردی عدالت کی ایڈمنسٹریٹو جج تعینات
پیمرا کی جانب سے عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کے نوٹیفکیشن کے خلاف دائر درخواستوں پرچیئرمین پیمراو دیگر ..
راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی، شیخ رشید سمیت اہم شخصیات کیخلاف 9 مئی کے مقدمات
انسداد دہشت گردی عدالتوں میں 6 ، اینٹی کرپشن کورٹس میں 2 اور تین شہروں میں 4 جج تعینات کرنیکی منظوری
ا*پنجاب کی خصوصی عدالتوں میں ججوں کی تقرری سے متعلق کیس کی سماعت
ئ*پینتیسویں سینئر مینجمنٹ کورس میں شامل افسران کا سنٹرل پولیس آفس کا مطالعاتی دورہ
ةسنٹرل پولیس آفس: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ سے ملاقات
ةموسمیاتی تبدیلیوں کا باعث بننے والے عوامل کی نشاندہی وقت کی اہم ضرورت ہی: عرفان علی کاٹھیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسپیکرقومی اسمبلی کا رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن روکنے سے متعلق عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم
-
عوام کے سارے غصے کا مرکز کمپنی سرکار ہے، حماد اظہر
-
آئی ایم ایف کاہر چیز پر 18فیصد سیلز ٹیکس لگانے کا مطالبہ،حکومت مشکلات کا شکار
-
رکن خیبرپختونخوا اسمبلی فضل الہیٰ کی زیر قیادت لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج
-
ایس آئی ایف سی اجلاس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو بھی مدعو کرلیا گیا
-
وزیر اعلی پنجاب نے پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ کو67ملین روپے کے فنڈز جاری کر دیئے،ترجمان
-
کھاد فیکٹریوں کیلئے گیس پر سبسڈی ختم کرنے کی منظوری
-
سٹیٹ بینک نے عیدالاضحی پر قربانی کے جانوروں کی خریداری کیلئے ”کیو آر“کوڈ متعارف کرانے کا عندیہ دیدیا
-
ججز کو نہیں ان کے فیصلوں کو بولنا چاہئے،خواجہ آصف
-
علی امین گنڈا پور کو وردیاں پہننے کا زیادہ شوق نہیں ، اس لئے کہ وہ کام کررہے ہیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت ایسی حرکتیں کرے گی تو نتائج اچھے نہیں ہوں گے
-
واہگہ بارڈر کے نزدیک منشیات لے جانے والا ڈرون گر گیا