&آئی ایم ایف کی روزانہ کی بنیاد پر سامنے آنے والی کڑی شرائط سے ہر طبقہ پریشان ہے ‘ اشرف بھٹی
/ہر شخص اپنی آمدن کے تناسب سے ٹیکس دے ،غیر ملکی قرضے اتارنے کیلئے قومی پالیسی کا اعلان کیا جائے‘صدر انجمن تاجران
اتوار 12 مئی 2024 17:15
(جاری ہے)
اپنے بیان میں اشرف بھٹی نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں ملک کا نظام چلانے کے لئے عالمی مالیاتی ادارے سے رجوع کرنا نا گزیر ہے لیکن دوسری طرف اس سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے بھی تو اقدامات نظر آنے چاہئیں ، پاکستان کب تک ایسے ہی کشکول اٹھائے پھرتا رہے گا اور عالمی مالیاتی اداروں کی کڑی شرائط مان کر اپنے عوام پر زندگی تنگ کی جاتی رہے گی۔
عوام سے اپیل ہے کہ ہر شخص اپنی آمدن کے تناسب سے ٹیکس دے اور حکومت اس کا صحیح استعمال کرے اور سب سے پہلے غیر ملکی قرضے اتارنے کیلئے قومی پالیسی کا اعلان کیا جائے ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
محکمہ جنگلی حیات نے تیتر، جنگلی طوطوں کے غیر قانونی شکار پر 05 افراد کوگرفتار کرلیا،دولاکھ روپے جرمانہ
ہمیں اندازہ ہے کون سی طاقتیں پاکستان کے حالات خراب کرنا چاہتی ہیں، وزیر داخلہ
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر بر قرار رہے ..
صوبائی وزیر اقلیتی امور کاہوم سیکرٹری پنجاب سے رابطہ
پی ایچ اے سپورٹس کمپلیکس کی تزئین و آرائش آخری مراحل میں داخل
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا نامور فنکار طلعت حسین کی وفات پر اظہار افسوس
جمعیت اہلحدیث پاکستان کے پہلے یوم تا سیس کی تیاریوں کے حوالے سے ہشام الٰہی ظہیر کی زیر صدارت اجلاس
ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران کا گرجا گھروں کا دورہ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
یوسف رضا گیلانی کی آصف ہاشمی کی رہائشگاہ آمد
روزگار کی فراہمی کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت آئی ٹی کے ادارے قائم کئے جائیں‘ ہمایوں اختر خان
بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں رضاکارانہ کمی کیلئے (آج )تک کی مہلت
فواد چوہدری کی ویڈیو لنک پر حاضری کی اجازت کی درخواست پر سماعت (آج )ہو گی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہمیں اندازہ ہے کون سی طاقتیں پاکستان کے حالات خراب کرنا چاہتی ہیں، وزیر داخلہ
-
یاسمین راشد کو واپس جیل بھیج دیا گیا
-
صوبائی وزیر تعلیم کے حکم پر عمرکوٹ ضلع کے 120 گھوسٹ اساتذہ کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے
-
ایک سال سے مجھ پر سمجھوتہ کرنے کیلئے بہت دباؤ ہے، ملک ریاض
-
وزیراعظم نے بجٹ کیلئے مشاورت کا آغاز کردیا
-
عید الاضحی سے قبل مویشیوں کی برآمد پر عائد پابندی ختم کئے جانے کا امکان
-
بات کرنے کیلئے حاضر ہیں، پی ٹی آئی نے فیصلہ کرنا ہے کہ کس سے مذاکرات کرنے ہیں، یوسف رضا گیلانی
-
سپریم کورٹ نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ اور چیئرمین سروس ٹریبونل کو جوڈیشل سروس ٹریبونل میں زیر التوا سروس اپیلوں پر فیصلے کرنے کے لیے ہدایات جاری کردیں
-
وفاقی حکومت کا صوبوں کی طرف سے این ایف سی ایوارڈ میں حصے پر نظر ثانی سے انکار‘ قرضوں پر سودد کی ادائیگی اور بجلی کے گردشی قرضوں کو صوبوں تک منتقل کرنے پرغور
-
پاکستان کے مختلف شہروں میں ہیٹ ویو کا سلسلہ جاری‘ میدانی علاقوں میں لو کے تھپیڑے برقرار
-
دنیا بھر میں موجود سمندروں میں ہر 10 منٹ کے اندر کوڑے کرکٹ کا ایک ٹرک پھینکا جاتا ہے
-
انسانی خون میں ملی مائیکرو پلاسٹک ذرات کی موجودگی سے امراض قلب ہونے کے خطرات بڑھ سکتے ہیں. ماہرین